رابطہ پاکستان ایپ کی خصوصیات
ڈیجیٹل پروفائل بنائیں، خود کو دنیا کیلئے قابل رسائی بنائیں
اپنی ذاتی یا کاروباری پہچان کو جدید ڈیجیٹل انداز میں پیش کریں اور خود کو ایک پروفیشنل شکل دیں۔
چند منٹوں میں مکمل پروفائل بنا کر اپنی خدمات، مہارت یا کاروبار کو مؤثر طریقے سے ہزاروں لوگوں تک پہنچائیں۔
شخصیات، اداروں اور کاروبار کی تلاش ہوئی انتہائی آسان
اب تلاش پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہو گئی ہے۔چند الفاظ لکھیں اور فوراً اپنی مطلوبہ شخصیت، کاروبار، ادارے یا خدمات تک پہنچ جائیں۔وقت ضائع کیے بغیر اپنی ضرورت کی چیز چند لمحوں میں حاصل کریں۔
اپنی تلاش کو مزید بہتر بنانے کیلئے شعبہ جات، مقامات اور دیگر جدید فلٹرز کے ذریعے بالکل درست اور متعلقہ نتائج حاصل کریں۔
اب غیر ضروری چیزوں میں وقت ضائع کیے بغیر سیدھا اپنی ضرورت تک پہنچیں۔