اپنا کاروبار رجسٹر کریں

اپنا کاروبار رجسٹر کریں

پاکستانی تاریخ کی سب سے پہلی، سب سے منفرد اور سب سے بڑی ڈیجیٹل فون ڈائریکٹری- ابھی رجسٹر ہوں اور اپنے کاروبار کو دنیا تک پہنچائیں

اپنا نمبر رابطہ پاکستان پر رجسٹر کروانے کا طریقہ

دیے گئے تمام خانوں میں متعلقہ معلومات بھریں جن کے آگے ضروری لکھا گیا ہے

ای میل ہمیشہ ذاتی استعمال کریں اور پاسورڈ وہ لکھیں جو آپ کو یاد رہ سکے۔ یہی پاسورڈ بعد میں لاگ ان کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکے گا

دیا جانے والا نمبر آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہونا چاہیے، جس کی آپ کے فراہم کردہ شناختی کارڈ نمبر اور نام کے ذریعے تصدیق کی جائے گی

پیکج نمبر دو (2)اور تین (3) منتخب کرنے کی صورت میں نیچے مزید خانے دستیاب ہوں گے جن میں آپ متعلقہ معلومات لکھیں گے۔

پیکج نمبر دو (2)اور تین (3) کی صورت میں دیے گئے نمبر پر پہلے پیمنٹ بھیجیں اور پیمنٹ کی ٹرانزیکشن آئی ڈی (TID) متعلقہ خانے میں لکھیں۔ پیمنٹ نہ ہونے کی صورت میں اکاؤنٹ ریجکٹ کر دیا جائے گا


کاروبار / دکان کا ایڈریس منتخب کریں

پیکیج منتخب کریں

بنیادی رجسٹریشن پیکج (فری)

  • دکان کا نام
  • فون نمبر
  • واٹس ایپ نمبر
  • دکان کا ایڈریس
  • پروفائل تصویر
  • لوکیشن (Google Map)
  • سوشل لنکس (فیسبک، انسٹاگرام وغیرہ)
  • کاروبار کی تفصیل

بزنس رجسٹریشن پیکج

  • دکان کا نام
  • فون نمبر
  • واٹس ایپ نمبر
  • دکان کا ایڈریس
  • پروفائل تصویر
  • لوکیشن (Google Map)
  • سوشل لنکس )فیسبک، انسٹاگرام وغیرہ)
  • کاروبار کی تفصیل

تصدیق شدہ رجسٹریشن پیکج

  • دکان کا نام
  • فون نمبر
  • واٹس ایپ نمبر
  • دکان کا ایڈریس
  • پروفائل تصویر
  • لوکیشن (Google Map)
  • سوشل لنکس )فیسبک، انسٹاگرام وغیرہ)
  • کاروبار کی تفصیل
📍
Scroll to Top