اپنا کاروبار رجسٹر کریں
پاکستانی تاریخ کی سب سے پہلی، سب سے منفرد اور سب سے بڑی ڈیجیٹل فون ڈائریکٹری- ابھی رجسٹر ہوں اور اپنے کاروبار کو دنیا تک پہنچائیں
دیے گئے تمام خانوں میں متعلقہ معلومات بھریں جن کے آگے ضروری لکھا گیا ہے
ای میل ہمیشہ ذاتی استعمال کریں اور پاسورڈ وہ لکھیں جو آپ کو یاد رہ سکے۔ یہی پاسورڈ بعد میں لاگ ان کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکے گا
دیا جانے والا نمبر آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہونا چاہیے، جس کی آپ کے فراہم کردہ شناختی کارڈ نمبر اور نام کے ذریعے تصدیق کی جائے گی
پیکج نمبر دو (2)اور تین (3) منتخب کرنے کی صورت میں نیچے مزید خانے دستیاب ہوں گے جن میں آپ متعلقہ معلومات لکھیں گے۔
پیکج نمبر دو (2)اور تین (3) کی صورت میں دیے گئے نمبر پر پہلے پیمنٹ بھیجیں اور پیمنٹ کی ٹرانزیکشن آئی ڈی (TID) متعلقہ خانے میں لکھیں۔ پیمنٹ نہ ہونے کی صورت میں اکاؤنٹ ریجکٹ کر دیا جائے گا